”: کے نتائج

ہالی ووڈ فلم ” وی باٹ اے زو“ کا ٹریلر ریلیز

لاس اینجلس (اے پی پی) ہالی ووڈ کی نئی فلم ” وی باٹ اے زوو“ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم میں نامور اداکار میکا ڈیمن اور کارل جونسن اداکاری کر رہے ہیں۔ فلم کامیڈی سے بھرپور ہے اور ایک ایسے باپ کے گرد گھومتی ہے جو اپنے بچوں کے لئے ایک نیا گھر تلاش کرتا

” زمبابوے کےخلاف کامیابی سے کھلاڑیوں کے مورال میں اضافہ ہو گا “

لاہور (سپورٹس رپورٹر) سابق ٹیسٹ کرکٹرز کا کہنا ہے کہ زمبابوے جیسی کمزور ٹیم کے خلاف کامیابی سے کھلاڑیوں کے مورال میں اضافہ ہوگا، قومی ٹیم نے مستقبل میں بڑی ٹیموں سری لنکا اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کھیلنی ہے جس میں اسے فائدہ ہوگا۔ سابق کپتان عامر سہیل نے کہا کہ زمبابوے ایک

فلم ” لو میں گم“ کی پسندیدگی پر ریما کا عوام سے اظہار تشکر

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ و ہدایت کارہ ریما خان نے کہا ہے کہ عیدالفطر پر میری فلم ”لو میں گم“ کو لوگوں نے پسند کیا ہے جس پر میں ان کی شکرگزار ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میری فلم کی کامیابی سے میری ذمہ داریوں میں اضافہ ہوا ہے اور میں اگلی فلم اس سے بھی اچھی بناوں گی۔

مزید نتائج