“نے: کے نتائج

میچ فکسنگ کا ڈرامہ” را “نے تیار کیا: ڈیلی میل کا انکشاف

لندن (نیٹ نیوز) پاکستانی کرکٹرز پر میچ فکسنگ کے الزامات نے ایک نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔ روزنامہ میل کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ یہ سارا ڈرامہ بھارتی خفیہ ایجنسی را نے تیار کیا اور اس میں آئی سی سی کے صدر بھارتی نژاد شرد پوار‘ برطانوی صحافی‘ را کے لئے کام