’’وائسرائے: کے نتائج

تحکمانہ رویہ : ہالبروک پاکستان کے ’’وائسرائے‘‘ بن گئے

اسلام آباد (سہیل عبدالناصر) افغانستان اور پاکستان کیلئے امریکہ کے خصوصی نمائندے رچرڈ ہالبروک نے تقرری کے بعد جس سرعت سے پاکستان میں اپنا اثرورسوخ پیدا کیا اور جس انداز میں وہ پاکستان کے اندرونی معاملات پر اثرانداز ہو رہے ہیں اس کی بدولت انہیں پاکستان کیلئے امریکہ کا نیا