’’سڑکوں: کے نتائج

’’سڑکوں کی حالت زار ہڑپہ اور موہنجوداڑو کا نقشہ پیش کر رہی ہے‘‘

لاہور (خصوصی رپورٹر) جماعت اسلامی پنجاب کے نائب امراء اظہر اقبال حسن، میاں محمد اسلم اور ظفر جمال بلوچ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ لاہور میں سڑکوں کا نظام انتہائی کسمپرسی کا شکار ہے۔ جس کا واضح نمونہ ملتان روڈ ہے۔ خستہ حالی کا یہ عالم ہے کہ یہ روڈ لاہور کی تمام سڑکوں