’’حکومت: کے نتائج

’’حکومت پاسکو کو دھان کی خریداری کیلئے ہر ممکن سہولت فراہم کریگی‘‘

لاہور (کامرس رپورٹر) حکومت پنجاب پاسکو کو دھان کی خریداری کیلئے ہر ممکن سہولت فراہم کرے گی تاکہ کاشتکاروں کو مقررہ قیمت کی ادائیگی یقینی بنائی جا سکے۔ یہ بات صوبائی وزیر زراعت پنجاب ملک احمد علی اولکھ نے زراعت ہائوس لاہور میں منعقدہ اجلاس کے دوران کاشتکاروں کی نمائندہ

’’حکومت نے مطالبات تسلیم نہ کئے تو ملک بھر میں سی این جی سٹیشن بند کردینگے ‘‘

اسلام آباد (اے پی پی) آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے گیس کی قیمتوں میں مجوزہ اضافہ کو نامنظور قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ حکومت نے سی این جی انڈسٹری کے مطالبات تسلیم نہ کئے تو ملک بھر میں قائم سی این جی سٹیشن بند کر دیئے جائیں گے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آل

’’حکومت نے رینٹل پاور چلانے کیلئے گیس کی مصنوعی قلت کا پروگرام بنا لیا‘‘

لاہور (خصوصی رپورٹر)پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر چوہدری ظہیر الدین نے کہا ہے کہ آٹے بجلی پٹرول بم عوام پر گرانے کے بعد سردیوں میں گیس کی مصنوعی قلت پیدا کرکے سی این جی اسٹیشن بند اور چولہے بھجائے جائیں گے اور گیس رینٹل پاور منصوبوں میں استعمال کر کے اربوں روپے ہضم کئے

مزید نتائج