لاہور(خبرنگار) ایل ڈی اے نے عام شہریوں کی سہولت، عزت و احترام اور رشوت سے بچانے کیلئے شروع کیا گیا ’’فاسٹ ٹریک‘‘ برائے گھریلو نقشہ منظوری ختم کردیا۔ تقریباً دو سال قبل شروع کئے گئے اس سسٹم سے جہاں شہریوں کو عزت سے بٹھایا جاتا تھا اور نقشہ 3 دن میں منظور کرکے ان کے سپرد