اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر زاہد مقبول نے کہا ہے کہ بیرونی قرضوں میں غیر ضروری اضافہ کے ملکی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوں گے، حکومت بیرونی قرضوں پر انحصار کرنے کی بجائے ملکی وسائل کو متحرک کرنے کی کوششیں تیز کرے۔ اسلام آباد