’’بلتستان: کے نتائج

’’بلتستان انتظامی پیکیج کشمیریوںکی تحریک پر منفی اثرات مرتب کرے گا‘‘

لندن (آصف محمود سے) تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر محمد غالب نے گلگت بلتستان انتظامی پیکیج کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پیکیج بھارت اور پاکستان کے درمیان کشمیر کی مستقل تقسیم کی کوشش ہے جس سے کشمیریوں کی حق خودارادیت کی تحریک پر منفی اثرات مرتب ہونگے۔ سکاٹ لینڈ کے شہر