’ایلس: کے نتائج

’ایلس ان ونڈرلینڈ“ نے ریلیز کے پہلے ہفتہ میں 210.3 ملین ڈالر کا بزنس کرکے اوتار کا ریکارڈ توڑ دیا

لاس اینجلس (اے پی پی) ہالی وڈ فلم”ایلس ان ونڈرلینڈ“ نے اپنی ریلیز کے پہلے دنوں میں دنیا بھر 210.3 ملین ڈالر کا بزنس کرکے اوتار کے پہلے دنوں کے بزنس کا ریکارڈ توڑ دیا۔ تھری ڈی فلم”ایلیس ان ونڈرلینڈ“ اپنی ریلیز کے پہلے دنوں میں ہی کامیاب ترین فلم رہی ۔ ہدایتکار جیمز کیمرون