یہاں: کے نتائج

اسامہ کبھی یہاں نہیں رہے، یمنی بیوہ کا دعویٰ سازش ہے: اہلیان کوٹ شاہ محمد

ہری پور (نامہ نگار / نیوز ایجنسیاں / ریڈیو نیوز) اسامہ کی یمنی بیوہ ایمل کے مبینہ دعویٰ کو کہ ”اسامہ اڑھائی برس تک ہری پور کے نواح چک شاہ محمد مےں مقیم رہے“ پسماندہ اور اڑھائی سو گھرانوں پر مشتمل آبادی نے پرامن علاقہ کے لوگوں کےخلاف سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسامہ کبھی

پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنما راجہ ریاض نے کہا ہے کہ پنجاب میں طرزحکمرانی سے لگتا ہے کہ وزیر اعلی کی بجائے یہاں کسی مغل شہزادے کی حکومت ہے

سروسز ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کے کیمپ کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ ریاض نے کہا ہے کہ آج طالب علم، ڈاکٹرز، پروفیسر ، صنعتکار اور مزدور ہر شخص سڑک پرہے لیکن ان کی بات نہیں سنی جارہی ۔ انہوں نے کہا کہ ینگ ڈاکٹرز کے مطالبات جائز ہیں لیکن افسوس کی بات ہے کہ محکمہ صحت کا کوئی وزیر ہی نہیں ، ان سے بات کون کرے ۔ انہوں نے کہا کہ سیکرٹری ہیلتھ تخت لاہور کا خاص آدمی ہے اور وہ اپنے آپ کو سیاہ و سفید کا مالک سمجھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تخت لاہور میں صرف لوٹے بن رہے ہیں۔راجہ ریاض نے کہا کہ کہ فوج کو

نوائے وقت گروپ کے سربراہ مجید نظامی نے کہا ہے کہ ہمارا ملک عوامی ووٹوں سے بنا، یہاں فوجیوں کو حکومت بنانے کا کوئی حق نہیں۔

مجید نظامی لاہور میں حمید نظامی پریس انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان کے زیر اہتمام تحریک پاکستان کے ممتاز رہنماء اور نوائے وقت کے بانی حمید نظامی کے 49 ویں یوم وفات کے حوالے سے منعقدہ خصوصی نشست سے خطاب کررہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایوب دور سے نواز شریف کے دور تک انہوں نے اپنے اخبار کے لیے سرکاری اشتہارات کی پرواہ نہیں کی اور صحافت کو بطور کاروبار نہیں بلکہ بطور مشن چلایا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر ہماری شہ رگ ہے اور جہاد ہم سب پر لازم ہے۔ مجید نظامی نے کہا کہ ہماری ایٹمی صلاحیت بھارت کے مقابلے میں بہت بہتر ہے۔

مزید نتائج