یکم: کے نتائج

یکم اکتوبر سے پٹرول چار روپے مہنگا اور ڈیزل ایک روپے سستا ہونے کا امکان ہے: اوگرا حکام

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اوگرا حکام کے مطابق یکم اکتوبر سے پٹرول 4 روپے لٹر مہنگا اور ڈیزل ایک روپے سستا ہونے کا امکان ہے۔ حکام کے مطابق قیمتوں کو آج حتمی شکل دی جائے گی۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 108 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔

سعودی عرب بلدیاتی انتخابات کے لئے انتخابی مہم آج ختم ہوجائے گیالیکشن 29 ستمبر کو ہوں گے، نتائج کا اعلان یکم اکتوبر کو کیا جائے گا

جدہ (امیر محمد خان سے) سعودی عرب میں 6 سال کے بعد دوسرے بلدیاتی انتخابات 29 ستمبر کو ہوں گے۔ بلدیاتی انتخابات کے لئے انتخابی مہم بدھ 29 ستمبر کو ختم ہوجائے گی۔ بلدیاتی انتخابات کے لئے فہرستیںتیار ہیں جن کے مطابق سعودی عرب میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 1.2بلین ہے ۔ سعودی عرب کی 285

حج فلائٹس کا آغاز یکم اکتوبر سے ہوگا‘شیڈول کو حتمی شکل دیدی گئی

اسلام آباد (محمد نواز رضا/ وقائع نگار خصوصی) باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے وفاقی وزارت مذہبی امور نے حج پروازوں کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی۔ وفاقی وزارت مذہبی امور نے جمعرات کی شب 30ہزار سے زائد عازمین حج کو فلائٹ شیڈول بھجوا دیا ہے۔ یکم اکتوبر سے حج فلائٹس کا آغاز ہوگا۔

مزید نتائج