یکساں: کے نتائج

پرائیویٹ لیبارٹریوں میں ڈینگی ٹیسٹ کے یکساں نرخ مقرر کئے جائیں: شگفتہ شیخ

لاہور(خصوصی نامہ نگار) مسلم لیگ ن کی رکن شگفتہ شیخ نے تجویز دی ہے کہ ڈینگی کی وباءمیں خطرناک حد تک اضافے کے پیش نظر صوبے کی پرائیویٹ لیبارٹریوں میں ڈینگی ٹیسٹ کے ایک نرخ مقرر کئے جائیں۔

شعبہ صحت: وفاق اور صوبوں میں ہم آہنگی نہ ہونے سے سروس سٹرکچر کا یکساں نظام نہ بن سکا

لاہور (نیوز رپورٹر) وفاق اور صوبوں کے درمیان صحت کے شعبے میں ہم آہنگی نہ ہونے سے تنخواہوں اور سروس سٹرکچر کا یکساں نظام قائم نہ ہو سکا۔ پنجاب، خیبر پی کے، سندھ میں ڈاکٹرز کی تنخواہیں ایک گریڈ ہونے کے باوجود علیحدہ علیحدہ ہیں۔ سروس سٹرکچر اور تنخواہوں کا نظام یکساں نہ ہونے

سی این جی اور پٹرول کی قیمت یکساں کرنے سے اربوں روپے کی سرمایہ کاری مٹی ہو جائیگی: نوائے وقت گروپ کا مذاکرہ

لاہور (رپورٹ: خواجہ فرخ سعید) مختلف شعبوں کی نمایاں شخصیات نے اتفاق کیا ہے کہ سی این جی کی قیمتیں پٹرول کی قیمت کے قریب کرنے سے سی این جی پر صرف کیا جانے والا اربوں روپے کا سرمایہ مٹی بن جائے گا‘ سی اےن جی نیٹ ورک کے 30 لاکھ صارفین کو 10 ہزار سے 12 ہزار روپے ماہانہ کا اضافی بوجھ

مزید نتائج