تازہ ترین:

یکجہتی: کے نتائج

امریکی جارحانہ عزائم کیخلاف کراچی سمیت سندھ بھر میں مظاہرے، فوج سے اظہار یکجہتی

کراچی/ حیدر آباد/ سکھر (نامہ نگار خصوصی/ نامہ نگاران) امریکہ کے پاکستان کے خلاف جارحانہ عزائم کے خلاف کراچی سمیت سندھ بھر میں بدھ کو دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود مختلف سیاسی‘ مذہبی جماعتوں اور تاجروں نے مظاہرے اور ریلیاں نکالیں پاک فوج اور آئی ایس آئی سے اظہار یکجہتی کیا۔ یہ

امریکی دھمکیاں، پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت کا عوامی یکجہتی موومنٹ چلانے کا فیصلہ

لاہور (شعیب الدین سے) پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت نے امریکی دھمکیوں اور پاکستان کو درپیش خطرات کے پیش نظر سیاسی و مذہبی راہنماﺅں کو اعتماد میں لینے کے علاوہ عوامی یکجہتی موومنٹ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیپلزپارٹی کے اندرونی ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے مرکزی قیادت

کراچی کے شہریوں سے اظہار یکجہتی‘ سنی اتحاد نے ملک بھر میں یوم امن منایا

لاہور (خصوصی نامہ نگار) کراچی کے شہریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے سنی اتحاد نے جمعة الوداع کو ”یوم امن“ کے طور پر منایا اور نماز جمعہ کے اجتماعات میں قیام امن کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں جبکہ صاحبزادہ فضل کریم نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل‘ ہیومن رائٹس واچ‘ ایمنسٹی

مزید نتائج