کراچی (اے پی پی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نعمان بشیر نے کہا ہے کہ دو سمال ٹینکر کم یوٹیلیٹی شپ (ایس ٹی یو ایس) رسد گار اور مددگار اور ایک فریگیٹ پی این ایس عالمگیر کی پاک بحریہ کے بیڑے میں شمولیت پاک بحریہ کے خود انحصاری کے عزم کی زندہ مثال ہے، نیول ہیڈکوارٹرز خود انحصاری