یونیورسٹی: کے نتائج

انارکلی اور جی سی یونیورسٹی کے قریب 3 گٹروں میں دھماکے، 4 زخمی

لاہور ( نمائندہ خصوصی) صوبائی دارالحکومت کے علاقہ انار کلی اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے عقب میں گٹروں میں معمولی نوعیت کے تین دھماکوں سے 4 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے دھماکوںکی وجہ گیس پائپ لائن پھٹنے کو قرار دیدیا۔ دھماکوں سے علاقہ میں شدید خوف و ہراس اور افرا تفری پھیل

جی سی یونیورسٹی میں فورنزک سائنس کے حوالے سے ورکشاپس

لاہور (اپنے نمائندے سے) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور اور پنجاب فورنزک سائنس ایجنسی کے تعاون سے فورنزک سائنس کے حوالے سے ٹریننگ ورکشاپ اور آگاہی سیمینارز کا انعقاد کیا جائے گا یہ فیصلہ جی سی یو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خلیق الرحمان اور پنجاب فورنزک کے ڈائریکٹر جنرل

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے طلباء کا امتحانات ملتوی کرنے کیلئے مظاہرہ

لاہور (نیوز رپورٹر) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے طلبا طالبات ڈینگی بخار کی وجہ سے ایم بی بی ایس کے امحانات ایک ماہ تک ملتوی کرنے کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ جبکہ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز سے جاری ہونے والے اعلان میں کہا گیا ہے کہ ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس سمیت کوئی بھی

مزید نتائج