لاہور (سٹاف رپورٹر) پی ٹی سی ایل کی یونینوں نے 13 نکاتی ایجنڈے کے تحت مزدور تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں گذشتہ روز پی ٹی سی ایل یونینز کا نمائندہ اجلاس سیکرٹری جنرل لائنز سٹاف ملک مقبول حسین کی زیر صدارت ہوا جس میں پی ٹی سی ایل ایمپلائز یونین (سی بی اے) کے