وزیراعظم ہائوس میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم نے ڈی جی یونیسکو سے اپیل کی کہ وہ سیلاب زدہ علاقوں میں غیررسمی تعلیمی مراکز قائم کرنے کیلئے اقدامات کرے تاکہ تعلیم سے محروم ہونے والے ساٹھ لاکھ بچوں کوتعلیمی سہولیات اوراساتذہ کو ٹریننگ کی سہولیات مہیا کی جا سکیں۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یونیسکو سیلاب زدہ علاقوں میں تعلیمی شعبے کی بحالی کیلئےاقدامات کرے۔ وزیراعظم نے گزشتہ ہفتے نقصان کا تخمینہ لگانے کیلئے سائنسدانوں کی ٹیم پاکستان بھجوانے پرڈائریکٹرجنرل یونسکو کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پرڈی