غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ رات بھر بھی جاری رہا اور سینکڑوں مشتعل نوجوانوں نے پارلیمنٹ ہاوٴس کی نگرانی پر مامور پولیس اہلکاروں پر حملہ کردیا۔ مشتعل نوجوانوں نے پولیس پر پتھراوٴ کیا جس پر پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے آنسو گیس پھینکی ۔تاجروں کی جانب سے معاشی پالیسیوں پرٓاڑتالیس گھنٹے کی ہڑتال کی کال دی گئی تھی اس دوران ایتھنز شہر کے وسط میں مظاہرین سے نمٹنے کیلئے تقریباپانچ ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کئے گئے تھے ۔معاشی