کراچی میں اپنی رہائش گاہ پرپریس کانفرنس کرتے ہوئے کامیاب ہڑتال پر سندھ کے عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے جلال محمود شاہ نے کہا کہ اردو، سندھی، پنجابی اور پشتو بولنے والے سندھی عوام نے کمشنری نظام کے حق میں کراچی سے کشمور تک ہڑتال کرکے اسےریفرنڈم ثابت کردیا ہے سندھ کے مستقل باشندے سندھ کے عوام کے ساتھہ مل کر اتحاد کا مطاہرہ کررہے ہیں ہم سمجتھے ہین کہ کمشنری نظام بلدیاتی نظام سے بہتر ہے جس کے لیے اکیس اگست کو سندھ یکجہتی کانفرنس بلائی جائے گی اور اس میں تمام جماعتوں کو اظہار خیال کے لیے مدعو کیا