یونائٹیڈ: کے نتائج

فیفا ورلڈکپ میں آج چار میچ کھیلے جائیں گے، پہلے میچ میں یونائٹیڈ سٹیٹس اور الجزائر،سلووینیہ کا مقابلہ انگلینڈ،آسٹریلیا کا مقابلہ سربیا اور چوتھے میچ میں گھانا کا مقابلہ جرمنی سے ہوگا۔

جنوبی افریقہ میں جاری انیس ویں فٹبال ورلڈکپ کے تیرہویں روز گروپ سی کے پہلے میچ میں امریکہ اور الجزائر کی ٹیمیں ایک دوسرے کا سامنا کریں گی۔ امریکہ کو ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنانے کے لئے آج کے میچ میں کامیابی درکار ہے، جبکہ الجزائر کی ٹیم آج کے میچ میں شکست کی صورت میں ٹورنامنٹ سے باہر ہوجائے گی۔ گروپ سی کے دوسرے میچ میں سابق عالمی چیمپئن انگلینڈ کا مقابلہ سلووینیہ سے ہوگا۔ انگلینڈ کو ناک آؤٹ مرحلہ کھیلنے کے لئے آج کا میچ لازمی جیتنا ہوگا جبکہ سلووینیہ کی ٹیم میچ برابر کرنےکی صورت میں بھی پری

انگلش پریمیئر فٹبال لیگ میں آرسنل اپنے اہم میچ میں آج مانچسٹر سٹی کے مدمقابل ہو گی، دفاعی چیمپئن مانچسٹر یونائٹیڈ کا مقابلہ ٹوٹن ہیم سے ہو گا

لندن کے ایمریٹس سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلے کی توقع ہے۔ آرسنل کی ٹیم آج کے میچ میں کامیابی کی صورت میں یوئیفا چیمپئنز لیگ کے فائنل مرحلے میں اپنی جگہ پکی کر سکتی ہے۔ آرسنل کی ٹیم میں مڈفیلڈر "ایلیکس سونگ" اور سٹار سٹرائیکر "ایڈوارڈو" فٹ ہو کر ٹیم میں واپس آ چکے ہیں۔ دوسری جانب پوائنٹس ٹیبل کی پانچویں پوزیشن پر موجود مانچسٹر سٹی کو ٹاپ فور مرحلے میں جگہ بنانے کے لیے آج کے میچ میں کامیابی کی سخت ضرورت ہے۔ مانچسٹر سٹی کی ٹیم اپنے سٹار کھلاڑی

انگلش لیگ فٹبال کپ : مانچسٹر سٹی نے مانچسٹر یونائٹیڈ کو 2-1 سے شکست دیدی

لندن ( اے پی پی ) کارلوس ٹیویز کی عمدہ کارکردگی کی وجہ سے کارلنگ کپ کے دوسرے سیمی فائنل کی فرسٹ انگلش لیگ میں مانچسٹر سٹی نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو شکست دے دی۔ ایسٹ لینڈز میں کھیلے جانے والے میچ میں کارلوس ٹیویز نے اپنے پرانے کلب کے خلاف بہترین کھیل پیش کیا۔ ٹیویز نے میچ کے

مزید نتائج