لاہور(سٹاف رپورٹر) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے پیپلز یوتھ پنجاب کے صدر میاں محمد ایوب کو وزارت امور نوجواناں میں اپنا مشیر مقرر کرنے کا نو ٹیفکشن جاری کر دیا ہے۔گزشتہ روز سٹیٹ گیسٹ ہاوس میں وزیر اعظم نے میاں ایوب کو فوری طور پر اپنے نئے عہدے کا چارج سنبھالنے اور نوجوانوں