تازہ ترین:

یقینی: کے نتائج

پسماندہ علاقوں کے طالب علموں کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے انٹرن شپ پروگرام میں زیادہ سے زیادہ شرکت یقینی بنائی جائے۔ وزیراعظم گیلانی

پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم سید یو سف رضا گیلانی نے کہا کہ آئی ٹی میں ترقی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے بورڈ ممبران کو ہدایت کی کہ آئی ٹی کے شعبے میں دلچسپی رکھنے والے خصوصی نوجوانوں کو بھی تربیتی کورسز میں شامل کیا جائے تاکہ وہ بھی ملکی ترقی میں اپنا حصہ ڈال سکیں۔ وزیر اعظم نے بورڈ ممبران کو اسلام آباد میں آئی ٹی پارک کے تعمیری کام کو تیزکرنے کی ہدایت بھی کی۔ انہوں نے انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ آئی ٹی ایک

کسی کو امریکہ کیخلاف کارروائی کا اختیار نہیں دے سکتے‘ دنیا بھر میں انسانی حقوق کا تحفظ یقینی بنائیں گے : اوباما

نیویارک (نمائندہ خصوصی+ اے ایف پی+ ریڈیو مانیٹرنگ) امرےکہ پر 11ستمبر2001ءکے حملوں کو 10سال گزر گئے، ان حملوں کی برسی کی مناسبت سے ملک بھر مےں ےادگاری تقرےبات کا اہتمام ، ےادگاروں پر پھول چڑھائے گئے، دعائےہ تقرےبات کا اہتمام کےاگےا اور اےک منٹ کی خاموشی اختےار کی گئی،

ایشیائی ممالک کی سیاسی جماعتیں حکومت اور اداروں میں مکمل شفافیت و احتساب یقینی بنائیں: بلاول زرداری

نانگ/بےجنگ (اے پی پی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایشیائی ممالک کی سیاسی جماعتوں سے کہا ہے کہ وہ حکومت اور اداروں میں اعلیٰ درجے کی شفافیت اور احتساب کو یقینی بنائیں تاکہ عوام کا ان پر اعتماد بحال رہے۔ ہمیں ایشیا کے اقتصادی مستقبل کیلئے خود مختار

مزید نتائج