تازہ ترین:

یحییٰ: کے نتائج

وزیراعظم ،زرداری کو یحییٰ خان کے راستے پر لیجانے کی کوشش کر رہے ہیں: محمد علی درانی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سابق وفاقی وزیر سینیٹر محمد علی درانی نے کہا ہے کہ نئی قومی حکومت کے خدوخال طے پا چکے ہیں اور یہ وجود میں آنے کو ہے، وزیراعظم اورچند وڈیرے صدر زرداری کو یحییٰ خان کے راستے پر لیجانے کی کوشش کر رہے ہیں، بہاولپورکے عوام توقع کرتے ہیں کہ قومی حکومت

کویت: فتنہ پھیلانے کا الزام، عالم یاسر یحییٰ الحبیب کی شہریت ختم کر دی گئی

کوےت سٹی (نمائندہ خصوصی) کوےت کابینہ نے کوےت میں فتنہ پیدا کرنے اور فرقہ وارےت کوہوادینے والے ایک عالم یاسریحیی الحبیب کی کوےتی شہرےت عوامی دباﺅ کے تحت ختم کردی ہے ۔کابینہ کے اجلاس کی صدرات قائم مقام وزیراعظم اور وزیردفاع شیخ جابرمبارک الصباح نے کی ۔جنہوںنے امیر کوےت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح ،وزیراعظم شیخ ناصر محمد الاحمد الجابرالصباح اور کابینہ سے صلاح مشورہ کے بعد یاسر الحبیب کی کوےتی شہرےت ختم کردی ہے جس سے کوےت میں ہونے والے ممکنہ فرقہ وارےت کا قلع قمع کردیا گےا ہے ۔وزیراعظم نے

مزید نتائج