یارک: کے نتائج

2007ئ: پاک فوج نے امریکی میجر کو ہلاک کیا: نیو یارک ٹائمز.......... الزام بے بنیاد ہے: پاکستانی پریس قونصلر

نیو یارک (نمائندہ خصوصی + آن لائن) نیو یارک ٹائمز نے الزام لگایا ہے کہ پاک افغان سرحد پر تیری مینگل کے مقام پر 2007ءکو پاکستانی فوج نے ایک امریکی میجر کو ہلاک اور تین افسروں کو زخمی کر دیا تھا۔ ادھر اقوام متحدہ میں پاکستانی پریس قونصلر جہانگیر اقبال نے کہ نیو یارک ٹائمز کے

نیو یارک: کانگرس کی نشست پر ڈیموکریٹ امیدوار کو شکست

نیو یارک (اے ایف پی) ری پبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے بزنس مین باب ٹرنر ڈیموکریٹ امیدوار ڈیو ویپرن کو نیویارک کی ایک نشست پر شکست دے کر کانگرنس کے رکن منتخب ہو گئے ہیں۔ یہ نشست انتھونی وینر کے استعفے کے باعث خالی ہوئی تھی جس نے آن لائن سیکس سکینڈل میں ملوث ہونے کے باعث

اوباما پاکستان اور بھارت میں مصالحت اور مذاکرات جاری رکھنے پر زور دیتے رہیں: نیو یارک ٹائمز

نیویارک (آن لائن ) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنے اداریئے میں پاکستان اور بھارت کے وزرا خارجہ کے مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہوئے امریکہ کے صدر کو مشورہ دیاہے کہ وہ پاکستان اور بھارت پر ملکر کام کرنے کے لیے دباو¿ جاری رکھیں۔ نیویارک ٹائمز نے لکھا ہے کہ بھارت کے انکار کے

مزید نتائج