تازہ ترین:

یارومددگار: کے نتائج

ممتاز بھٹو سے ملاقات: حکومتیں الیکشن سے بدلنی چاہئیں‘ نوازشریف‘ حکمرانوں نے سندھ کو بے یارومددگار چھوڑ دیا: رہنما نیشنل فرنٹ

کراچی + لاہور (خبر نگار + خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ کے سربراہ محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ مرکز میں میری حکومت ہوتی اور ملک کے حالات اتنے خراب ہوتے تو میں اقتدار چھوڑ کر رضاکارانہ چلا جاتا جو حکومت عوام کی توقعات پر پورا نہ اترے اور اس کی کارکردگی خراب ہو اس کو خود اقتدار سے الگ

پیپلز پارٹی کے ناراض رہنما سینٹر ڈاکٹر صفدر عباسی اور ان کی اہلیہ ناہید خان نے کہا ہے کہ پارٹی بے یارومددگار ہوچکی ہے۔ قیادت کا خلا پر کرنے کے لئے نظریاتی کارکنوں کو کردار ادا کرنا ہوگا۔

لاہور میں پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر سردار حر بخاری کے دفتر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ناہید خان نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری اپنے عہدوں کی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی کی حکومت قائم ہوئے تین سال ہوچکے ہیں، لیکن بینظیر بھٹو کے مقدمہ قتل میں واضح پیشرفت نہیں ہوئی ۔ میڈیا کی جانب سے جب ناہید خان سے پوچھا گیا کہ کیا بے نظیر بھٹو کے اپنے شوہر آصف زرداری سے اختلافات تھے ؟ تو انہوں نے تبصرے سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی کے ذاتی معاملات پر بات کرنا نہیں چاہتیں ۔ ان کا کہنا

پیرس: پاکستانی کمیونٹی بے یارومددگار پڑے سیلاب زدگان کی مدد کیلئے آگے آئیں: شفقت سعید

پیرس (صاحبزادہ عتیق سے) فرانس میں پاکستان کے سفیر شفقت سعید نے پاکستانی کمیونٹی سے وزیراعظم فلڈ ریلیف فنڈ میں دل کھول کر عطیات دینے کی درخواست کی ہے۔ اپنے ایک پیغام میں سفیر پاکستان نے کہاکہ پاکستان کے چاروں صوبوں میں ہولناک سیلاب سے پاکستان کی تاریخ کی بدترین تباہی آئی ہے اور لاکھوں کروڑوں خواتین، بچے، جوان اور بوڑھے بے گھر ہو چکے ہیں اور کھلے آسمان تلے بے یارومددگار پڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سفارت خانہ پاکستان کا تمام سٹاف اپنی ایک دن کی تنخواہ اور ایک دن کا فارن الاو¿نس بھی سیلاب زدگان کی

مزید نتائج