لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہورہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عامر یار وارن کو جعلی ڈگری کی بناءپر نااہل قرار دینے کےلئے دائر درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے مزید سماعت 31مئی تک ملتوی کر دی ہے۔ درخواست گزار محمد ارشد پیر زادہ کی جانب سے آفتاب احمد باجوہ ایڈووکیٹ