تازہ ترین:

ہےکالاباغ: کے نتائج

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سیلاب کے باعث ملک تاریخ کی بدترین تباہی سے دوچار ہے،کالاباغ ڈیم ہوتا تو نقصان سے بچ سکتے تھے ، اتفاق رائے ہوجائے تو حکومت اس کی  تعمیر شروع کرادے گی۔

ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم گیلانی کا کہنا تھا کہ حالیہ سیلاب سے ہونے والا نقصان وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے وسائل اور توقعات سے کہیں زیادہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت عالمی برادری کو سیلاب کے نقصانات سے آگاہ کرنے کیلئے حکومتی اور اپوزیشن ارکان پر مشتمل وفود بھیجنے پر غور کر رہی ہے کیونکہ عالمی برادری کی مدد کے بغیر سیلاب زدگان کی بحالی انتہائی مشکل ہوگی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے متاثرین کیلئے دس ارب روپے کی امداد کے حوالے سے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وفاق نے این ایف سی

صدرکے غیر ملکی دوروں پرسیاست چمکانا افسوسناک ہے،کالاباغ ڈیم قومی ضرورت ہے اس پرسیاسی جماعتوں میں اتفاق رائے ہونا چاہیئے۔ گورنرپنجاب سلمان تاثیر

سلمان تاثیرنے یہ بات گورنرہاوس لاہور سے سیلاب زدگان کے لئے امدادی سامان کے دس ٹرک کوٹ ادوبجھوانے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انھوں نے کہا کہ پاکستان میں ڈیم نہ ہونے کی وجہ سے پچھتر فیصد پانی ضائع ہورہا ہے، مگرافسوس کہ کالاباغ ڈیم جیسا اہم منصوبہ سیاست کی نذر کردیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ این ایف سی ایوارڈ اوراٹھارھویں ترمیم کی طرح کالاباغ ڈیم پربھی اتفاق رائے ہونا چاہیئے۔ ایک سوال پر گورنر نے کہا کہ صدرآصف علی زرداری کے دورہ جات سیلاب آنے سے پہلے کے طے شدہ تھے، ان کے بیرونی دوروں پر