تازہ ترین:

ہےمہدی: کے نتائج

گلگت کے واقعات پاکستان چین تعلقات خراب کرنے کی سازش لگتی ہے:مہدی شاہ

گلگت (نیوز ایجنسیاں + نامہ نگار) گلگت میں شدید فائرنگ کے بعد شہر میں دوسرے روز بھی کشیدگی برقرار رہی بازار‘ دکانیں بند رہیں دفاتر اور سکولوں میں حاضری کم اور سڑکیں سنسان رہیں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں ملوث ہونے کے شبہ میں پولیس نے 3 پولیس اہلکاروں سمیت 17 مشتبہ افراد کو