اسلام آباد(وقائع نگار خصوصی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما راجہ محمد ظفرالحق نے کہا ہے حکومت بھارت کے پاکستان کے اندر دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہونے کے بارے میں عالمی برادری کو آگاہ کرے۔حکومت کو بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کے اس بیان کا بھرپور جواب دینا چاہئے جس