تازہ ترین:

ہے گیسڑو: کے نتائج

جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں پانی اترنے کے بعد لوگوں کی اپنے گھروں کو واپسی کا سلسلہ جاری ہے، گیسڑو اور دیگر وبائی امراض پھیلنے سے لاکھوں بچوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں۔

جنوبی پنجاب کے اضلاع میانوالی ، بھکر ، لیہ ، مظفرگڑھ ، ڈیرہ غازی خان اور رحیم یار خان میں پانی اترنے کے بعد زندگی کسی حد تک معمول پر آرہی ہے، متاثرین اپنے گھروں کو واپس پہنچنا تو شروع ہوگئے ہیں لیکن حکومتی امداد نہ ملنے کی وجہ سے وہ اپنے گھردوبارہ تعمیر کرنے کے قابل نہیں ۔ طبی مراکز اور ہسپتال زیرآب آنے کی وجہ سے لوگوں کو صحت کی سہولیات کے حصول میں بھی مشکلات کا سامنا ہے ۔ لوگوں میں تیزی سے وبائی امراض پھیل رہے ہیں اور خاص طور پر بچے شدید مشکلات کا شکار ہیں ۔ عالمی ادروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ