تازہ ترین:

ہیں“: کے نتائج

”صرف کراچی میں امن چاہتے ہیں“ اے این پی‘ متحدہ کا غیر مشروط تلخیاں بھلانے کا اعلان

پشاور / کراچی (وقت نیوز + ریڈیو مانیٹرنگ) اے این پی اور ایم کیو ایم نے غیر مشروط طور پر تلخیاں بھلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صرف کراچی میں امن چاہتے ہیں۔ وزیراعلی خیبر پی کے امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ ایم کیو ایم کے معاملے پر ہماری کوئی شرط نہیں ہے ہم صرف کراچی میں امن

”لگتا تھا الطاف حسین لوگوں کی توجہ سپریم کورٹ کی سماعت سے ہٹانا چاہتے ہیں“

لندن (خصوصی رپورٹ / خالد ایچ لودھی) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے لندن مےں ایم کیو ایم کے ہیڈکوارٹرز مےں طویل پریس کانفرنس سے خطاب کیا جو کہ دراصل ایم کیو ایم کے کارکنان کے ساتھ براہ راست خطاب تھا اس پوری پریس کانفرنس مےں الطاف حسین نے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے کسی بھی

”پاکستان کی نظریاتی اساس دو قومی نظریہ کو ٹارگٹ کرنیوالے دشمن کے ایجنٹ ہیں“

لاہور (خبرنگار خصوصی) پاکستان کی نظریاتی اساس دو قومی نظریہ کو ٹارگٹ کرنیوالے دشمن کے ایجنٹ ہیں اور امریکی اور بھارتی ایجنڈا پر گامزن ہو کر یہاں فکری انتشار پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ انہیں انکے مقاصد اور عزائم کو بے نقاب کرنا اور انہیں انکے انجام پر پہنچانا ہی ملک کے بہترین

مزید نتائج