لندن (آئی این پی) یورپین پارلیمنٹیرینز کا ساٹھ رکنی وفد اپنا چار روزہ دورہ مصروفلسطین مکمل کر کے انگلینڈ واپس پہنچ گیا۔ اس وفد میں پچاس ممبر آف پارلیمنٹ، ممبر آف یورپین پارلیمنٹ اور ممبرز آف ہاﺅس آف لارڈز شامل تھے۔ جن کا تعلق یورپ کے تیرہ مختلف ممالک انگلینڈ، سلواکیہ،