سری نگر / نئی دہلی (جی این آئی + اے پی پی + بی بی سی ڈاٹ کام) مقبوضہ کشمیر میں آزادی کے حق میں احتجاجی مظاہروں کو روکنے کے لئے بھارتی فوج کی جانب سے طاقت کے بے تحاشہ استعمال کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گزشتہ روز سرینگر اور بارہمولہ میں فائرنگ کرکے مزید 3 نہتے کشمیریوں کو شہید اور