کابل (ریڈیو نیوز + اے ایف پی) افغانستان میں نیٹو ہیڈ کوارٹرز اور امریکی سفارتخانے پر طالبان نے خودکش حملے کئے اور راکٹ بھی برسائے۔ قریبی اونچی عمارتوں سے اندھا دھند فائرنگ کی گئی جس سے 3 پولیس اہلکار اور 4 شہری ہلاک ہو گئے۔ نیٹو حکام نے راکٹ حملوں کی تصدیق کی۔ 7 دھماکوںکی