تازہ ترین:

ہیلری: کے نتائج

حقانی گروپ کودہشتگرد قراردینے کا معاملہ زیرغورہے ہیلری کلنٹن

مصرمیں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن کا کہنا تھا کہ حقانی گروپ کودہشتگرد قراردینے کا فیصلہ آخری مراحل میں ہے، تاہم اس گروپ کو دہشت گرد قراردینے کا فیصلہ امریکی مفاد میں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ حقانی نیٹ ورک کا وجود خطے میں قیام امن کیلئے بہت بڑی رکاوٹ اورامریکہ اورپاکستان کے لیے خطرہ بھی ہے۔ اس سے قبل واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ حقانی نیٹ ورک کی محفوظ پناگاہیں بہت خطرناک ہیں، سب سے پہلے گروپ سے نمٹنا چاہتے ہیں، دہشت گردی

پاکستانی امداد روکنے کا بل امریکی ایوان نمائندگان میں پیش‘ حقانی نیٹ ورک کیخلاف پاکستان سے ملکر کارروائی کرنا چاہتے ہیں : امریکہ‘ چین سے بھی بات کرنا چاہتے ہیں : ہیلری

واشنگٹن (آئی این پی + اے این این) امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی کے ریپبلکن رکن ٹیڈپوئے نے پاکستان کی امداد بند کرنے کےلئے بل ایوان نمائندگان میں پیش کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اُسامہ بن لادن کی ایبٹ آباد میں موجودگی کے بعد ثابت ہو گیا کہ پاکستان بے وفا، دھوکے

منفی بیانات حالات خراب کر رہے ہیں‘ ہیلری کو بتا دیا‘ یکطرفہ کارروائی برداشت نہیں کرینگے : وزیراعظم گیلانی

اسلام آباد (رائٹر+ ایجنسیاں) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حقانی نیٹ ورک کے خلاف آپریشن کیلئے پاکستان میں کوئی بھی یکطرفہ امریکی کارروائی ہماری خودمختاری کے خلاف ہو گی اور ہلیری پر واضح کر دیا ہے کہ اسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ امریکہ کے منفی بیانات کے

مزید نتائج