تازہ ترین:

ہیضہ: کے نتائج

سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں کاروبار زندگی معطل، ہیضہ اورملیریا سمیت دیگر وبائی امراض نے لوگوں کا جینا محال کردیا

ضلع بدین میں طوفانی بارشوں کے بعد سیم نالوں اور نہروں میں کئی شگاف پڑ گئے جن کی مرمت کا کام ابھی شروع نہیں ہوسکا ہے۔ ان شگافوں سے نکلنے والے سیلابی ریلے بدستور پنگریو،کھوسکی،ٹنڈو باگو سمیت ضلع بھر میں تباہی مچارہے ہیں۔ضلع ٹھٹھہ کے علاقوں جاتی،سجاول،میر پور بٹھورو کے سینکڑوں دیہات میں بھی بارش کا پانی موجود ہے جس سے شہری پریشان ہیں۔ میر پور خاص،جھڈو،نوکوٹ اور عمرکوٹ میں بھی بارش کا پانی شہریوں کے لئے وبال جان بنا ہوا ہے۔خیر پورکی تحصیلوں کوٹ ڈی جی،نارا اور فیض گنج میں سیلابی پانی میں بہہ جانے

خیبر ایجنسی: وادی تیراہ میں ہیضہ کی وباءپھوٹ پڑی، 7 افراد جاں بحق

لنڈی کوتل (آئی این پی) خیبرایجنسی کے دورافتادہ علاقے وادی تیراہ میدان میں ہیضے کی وباءپھوٹ پڑی،خواتین وبچوں سمیت 7 افراد ہلاک اور درجنوں ہسپتالوں میں پہنچ گئے۔ اتوار کو مقامی ذرائع کے مطابق کے شورش کے باعث ہسپتالوں میں عملہ نہ ہونے کے باعث مزید کئی مریضوں کی حالت

سندھ، بارش سےمتاثرہ علاقوں میں وبائی امراض شدت اختیار کرگئے، چوبیس لاکھ افراد ملیریا، ہیضہ اور جلدی امراض میں مبتلا، بیماریوں سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد تین سو ہوگئی ۔

حیدرآباد کےعلاقوں قاسم آباد فیز ون اور ٹو سمیت مختلف علاقوں میں موجود بارش کے پانی نے عوام کا جینا محال کردیا ہے۔ جھڈو سےاپنی مدد آپ کے تحت نقل مکانی کرنے والے ہزاروں متاثرین بے یارو مددگارمختلف علاقوں میں کھلے آسمان تلے زندگی گزار رہے ہیں۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ انہیں خوراک کی شدید کمی کا سامنا ہے۔دوسری جانب علاقے کے کئی دیہات پانی میں ڈوبے ہیں جہاں پاک بحریہ کے جوان متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کررہے ہیں۔ ضلع بدین میں پنگریو،شادی لارج اور کھوسکی سمیت کئی علاقوں میں کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہے

مزید نتائج