تازہ ترین:

ہڑتالوں: کے نتائج

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ کوئی وکیل تانگے سے ٹکرا جائے یا پٹواری فرد نہ دے تو ہڑتال کردی جاتی ہے، بارکونسلز بلاوجہ ہڑتالوں کی حوصلہ شکنی کریں۔

لاہورمیں ایک سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز احمد چوہدری نے کہا کہ وکلاء کی بلاوجہ کی ہڑتالوں سے سائلین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ بارکونسلزاس معاملے پرسنجیدگی سے غورکریں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب بھر میں دو سو تئیس سول ججز کی تعیناتی کے باوجود بھی عدلیہ سے مقدمات کا دبائو کم ہونے میں نہیں آ رہا۔ جسٹس اعجازاحمد چوہدری کا کہنا تھا کہ جب تک ملک میں سچ کا دور دورہ نہیں ہوگا، انصاف کی فراہمی میں مشکلات درپیش آتی رہیں گی۔ انہوں نے ماتحت عدلیہ کے ججز کو تاکید کی کہ وہ

بار کونسلز ہڑتالوں پر پابندی لگا دیں، احتجاج کےلئے کوئی اور راستہ اپنائیں: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس اعجاز احمد چودھری نے کہا ہے کہ عوام کو انصاف کی فوری فراہمی کےلئے جوڈیشل پالیسی میں اصلاحات کر رہے ہیں، پالیسی کا بنیادی مقصد ہی مقدمات کو نمٹانا ہے، لوگوں کوجلدی انصاف نہ ملنے کا جو تاثر پیدا ہوا ہے اس کی وجہ یہ

مزید نتائج