نیو یارک /لندن/ وارسا (نمائندہ خصوصی +نیوز ایجنسیاں + بی بی سی) لیبیا کی حکمران عبوری کونسل نے اقتدار منتخب نمائندوں کو منتقل کرنے کے روڈ میپ کا اعلان کردیا، عبوری کونسل 8ماہ حکومتی امور چلانے کے بعد اگلے 12ماہ میں آئینی اور صدارتی الیکشن کرائیگی جبکہ نگران وزیرداخلہ احمد