کوہستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورہ کے بعد اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ متاثرہ علاقوں میں نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی اورفوج کی مدد سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔ انہوں نےکہا کہ وزیراعظم اورصدرکی خصوصی ہدایت پرمتاثرہ خاندانوں میں عید کے تحائف اورامدادی اشیاء تقسیم کی گئی ہیں اورنیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کو ہدایت کی گئی ہےکہ ہنگامی بنیادوں پرونٹرشلٹرزکا بندوبست کیا جائے۔ ایک سوال کےجواب میں انہوں نے کہا کہ حکومت نےکراچی میں ٹارگٹڈ