اس موقع پر بھوک ہڑتالی کیمپ میں موجود کارکنوں سے خطاب کرتےہوئے ریلوے ورکرز یونین کے صوبائی جنرل سیکرٹری نسیم کشکوری، بی اینڈ آر یونین کے صدر قادربخش بنگلزئی نے خطاب کرتےہوئے کہا کہ پی ڈبلیو آئی ہرنائی کی یوٹیلائزیشن کوفوری طورپر ختم کرتےہوئے کروڑوں روپے مالیت کا مٹیریل غائب کرنے کا فوری نوٹس لیتےہوئےان کی غیرقانونی پروموشنز کو منسوخ کیا جائے۔ دیگرمقررین نے خطاب کرتےہوئےکہا کہ پی ڈبلیو آئی برنائی کی کرپشن پرمزدور سراپا احتجاج ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگران کےمطالبات تسلیم نہ کیےگئے تو