تازہ ترین:

ہوٹلوں: کے نتائج

سی سی پی او لاہور نے بلااجازت گیسٹ ہاﺅسز، ہوٹلوں پر چھاپے بند کرا دیئے

لاہور (اعظم چودھری) سی سی پی او لاہور ملک احمد رضا طاہر نے تمام ڈویژنل ایس پیز کو بھجوائے جانے والے مراسلے مےں حکم دیا ہے کہ تمام ایس پی اپنے ماتحت عملے کو احکامات جاری کریں کہ وہ ان کی اجازت کے بغیر کسی بھی گیسٹ ہاﺅس یا ہوٹل پر چھاپہ نہیں مار سکے گا کیونکہ ان کے علم مےں آیا

انڈونیشیا میں سکیورٹی فورسزنے  ڈنمارک کے سفارت خانے اورغیرملکی ہوٹلوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کرنیوالے شدت پسند رہنما کو ساتھی سمیت گرفتارکرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ عبداللہ سوناتا اور زوہیر مطلوب نامی شدت پسند رہنما کو دارالحکومت جکارتہ سے گرفتار کیا گیا ہے جبکہ ان کے قبضے سے اہم نقشے اور دستی بموں سمیت خطرناک اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔ پولیس سربراہ ہینڈارسو دانوری نے میڈیا کو بتایا کہ عبداللہ سوناتا اور زوہیر مطلوب ترین افراد کی فہرست میں شامل تھے ۔ انہوں نے کہنا کہ عبداللہ سوناتا صدر یودہویونوکے قتل کے علاوہ ڈنمارک کے سفارت خانے اورغیر ملکی ہوٹلوں پر ممبئی طرز کے حملے کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا ۔ پولیس ریڈ کے دوران فائرنگ کے

سعودی عرب کے سکولوں میں تعطیلات کے باعث مقامی معتمرین کی تعداد میں اضافہ¾ قریبی ہوٹلوں کے کرائے بڑھ گئے

مکہ مکرمہ (نمائندہ خصوصی) سعودی عرب کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کے باعث مقامی معتمرین اور زائرین حرم کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے جس کی وجہ سے مسجد حرم مکی شریف کے تہہ خانے کھول دئیے گئے ہیں۔ گذشتہ دو دنوں کے اندر مملکت کے مختلف علاقوں اورشہروں سے تین لاکھ سے زائد معتمرین و زائرین حرم ارض مقدسہ پہنچے ہیں مکہ مکہ مکرمہ بلدیہ العاصمتہ المقدسہ کے میئر ڈاکٹر اسامہ البار اور سیکرٹری مکہ اور سیکرٹری مکہ مکرمہ میونسپلٹی الشیخ منصور احمد عجاج نے کہا ہے کہ تمام ہوٹلوں¾ فرنشڈ اپارٹمنٹس اور ریستورانوں

مزید نتائج