تازہ ترین:

ہوٹل: کے نتائج

اسلام آباد: بلیو ایریا کے ہوٹل میں دھماکہ خاتون سمیت 5 افراد زخمی‘ سلنڈر پھٹا ابتدائی تحقیقات‘ آواز دور دور تک سنی گئی

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس کے موقع پر بلیو ایریا میں واقع ایک ہوٹل میں دھماکے سے خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے جن میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔ دھماکے نے سکیورٹی اداروں میں ہلچل مچا دی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ گیس لیکج کی

رسالپور کینٹ کے بازار میں بم دھماکہ‘ 2 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 12 جاں بحق‘ 2 ہوٹل‘ متعدد دکانیں تباہ

رسالپور / نوشہرہ (آن لائن + نامہ نگار + ریڈیو مانیٹرنگ + اے این این) ضلع نوشہرہ کے علاقے رسالپور کینٹ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں دو سکیورٹی اہلکاروں سمیت 12 افراد جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 25 زخمی ہو گئے۔ دھماکے سے دو ہوٹل اور متعدد دکانیں تباہ ہو گئیں۔ تفصیلات کے

خیبرپختونخواکےشہرنوشہرہ کےہوٹل میں بم دھماکہ سےچارفوجیوں سمیت بارہ افراد جاں بحق ہوگئے

نوشہرہ کےعلاقےرسالپورچوک میں افطاری کےبعد ریموٹ کنٹرول بم سے دھماکہ کیا گیا جس میں بارہ افراد لقمہ اجل بن گئے ۔عینی شاہدین کے مطابق جاں بحق ہونےوالوں میں بچےبھی شامل ہیں جبکہ ہلاکتوں میں اضافےکا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، آرمی ایریا ہونے کی وجہ سے دھماکے کے فوری بعد فوجی جوانوں نےعلاقےکو گھیرے میں لے لیااورامدادی کارروائیاں شروع کردیں ۔ دوسری طرف نوشہرہ کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرکے شہریوں سے خون کے عطیات دینے کی اپیل کر دی گئی ہے، دھماکے سے دوہوٹلوں اورمتعدد دکانوں کو بھی نقصان پہنچا۔ واضح

مزید نتائج