تازہ ترین:

ہونےکا: کے نتائج

پاکستان ریلوے شدید مالی بحران کا شکار‘ دیوالیہ ہونےکا خطرہ

لاہور (ثناءنیوز) پاکستان ریلوے مالی بدحالی میں پہلے نمبر پر آگیا۔ ملازمین کو تنخواہیں اور پینشن دینے کیلئے رقوم نہیں۔ پاکستان ریلوے نے وزارت خزانہ سے فوری مالی مدد طلب کرلی ورنہ محکمہ دیوالیہ ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے گزشتہ دو ماہ کے بجلی کے بلوں اور پی

کراچی میں پانی کا بحران شدید ہونےکا خدشہ

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں اگلے سال پانی کا بحران شدید ہونے کا اندیشہ ہے۔پانی کا2001ءتک مکمل ہونے والا منصوبہ التوا کا شکار ہے۔واٹر بورڈ کا کہنا ہے کہ اگلے تین سال تک پانی کا کوئی منصوبہ مکمل ہونے کا امکان نہیں۔

فروری تک گیس کی لوڈ شیڈنگ ختم ہونےکا امکان ہے: وزیر پٹرولیم

اسلام آباد (ثناءنےوز) وزیر پٹرولیم وقدرتی وسائل سید نوید قمر نے کہا ہے کہ گیس کی قلت 500 ملین میٹرک فٹ یومیہ تک پہنچ گئی ہے گیس کی لوڈ شیڈنگ فروری تک ختم ہونے کا امکان ہے تاہم اس کا انحصار موسم پر ہے۔ ایل این جی کی در آمد کے حوالے سے رواں ماہ کے دوران ہی کوئی حتمی فیصلہ کر لیا

مزید نتائج