اسلام آباد (محمد نواز رضا / وقائع نگار خصوصی) باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف نے پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا 27 ستمبر 2011ءکو طلب کیا جانے والا اجلاس سندھ میں سیلاب اور پنجاب میں ڈینگی وائرس سے پیدا ہونے والی صورت حال کے پیش نظر ملتوی کر دیا ہے اب