سانگھڑمیں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئےمیاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ کراچی میں بہت سے لوگوں نے جرائم میں ملوث ہونے کا اعتراف بھی کیا ہے اور مزید بھی کریں گے لہذا حکومت مخلص ہو کر ان کے خلاف کارروائی کرےاورمصلحت کا شکار ہونے کے بجائے انہیں کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔نواز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت کرپشن کا خاتمہ کرے۔عوام کا پیسہ چند جیبوں میں جانے کے بجائے عوام پر ہی خرچ ہونا چاہیے جبکہ وزیراعظم اپنا صوابدیدی فنڈ سیلاب متاثرہ علاقوں کے لئے مختص کریں۔ نواز شریف نے کہا کہ وہ سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں