تازہ ترین:

ہونا: کے نتائج

کسی پاکستانی علاقے میں آپریشن امریکی ڈکٹیشن پر نہیں اپنی ترجیحات پر کرینگے، افغانستان میں حقانی نیٹ کا سرگرم ہونا امریکی فوج اور نیٹو کی صلاحیت پر سوالیہ نشان ہے ڈی جی آئی ایس آئی

وزیراعظم کی طرف سے اسلام آباد میں بلائی گئی کل جماعتی کانفرنس کے دوران بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس آئی شجاع پاشا نے حقانی نیٹ ورک کے بارے میں امریکی الزامات سختی سے مستردکردئیے، ان کا کہنا تھا کہ حقانی نیٹ ورک کا کوئی سرکردہ رہنما پاکستان میں موجودنہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان کے سات صوبے حقانی نیٹ ورک کے زیر اثر ہیں۔تین صوبوں پکتیا، پکتیکا اور خوست پر مکمل کنٹرول ہے جبکہ چار صوبوں پر اس کی متوازی حکومت قائم ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایس آئی کسی بھی سطح پردہشتگردی ایکسپورٹ نہیں کرہی

امریکہ نے جارحیت کی تو عبرتناک انجام سے دوچار ہونا پڑے گا، سید رحمان شاہ

لاہور (اپنے نمائندے سے) آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر سید رحمان شاہ نے مرکزی ارتقاءتنظیم و دفاع وطن کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمن لسانیت، قومیت اور فرقہ واریت کے ذریعے ہمارے درمیان تفرقہ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا اگر امریکہ نے پاکستان پر جارحیت کی تو

امریکی دھمکیوں کا جواب دینے کے لئے قوم کو متحد ہونا ہو گا: اتحاد امت کانفرنس

لاہور (خصوصی نامہ نگار) دینی جماعتوں کے قائدین‘ مدارس کے شیوخ الحدیث‘ جید علما کرام نے کہا ہے کہ امریکی دھمکیوں کا جواب دینے کے لئے ملت پاکستان کو متحد ہونا ہو گا‘ اس کے لئے علما کو اپنا فریضہ ادا کرنا ہو گا۔ امریکہ افغانستان سے شکست کے بعد پاکستان پر حملے کی جرا¿ت نہیں

مزید نتائج