تازہ ترین:

ہولڈرز: کے نتائج

لاہور‘ گوجرانوالہ سمیت پنجاب میں انٹر کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان: لڑکیاں بازی لے گئیں

لاہور/ گوجرانوالہ (لیڈی رپورٹر + نمائندہ خصوصی) لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور راولپنڈی کے بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ امتحانات سالانہ 2011ءکے پوزیشن ہولڈرز طلباءو طالبات کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق مجموعی طور پر پہلی پوزیشن

عوامی مطالبے پر سرائیکی صوبے کے قیام کے لیے منشور کمیٹی قائم کردی، تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیں گے۔ وزیراعظم

ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ عوامی مطالبے پر سرائیکی صوبے کے قیام پر کام شروع کردیا ہے۔ تمام سیاسی جماعتوں کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں اور نئے صوبوں کا قیام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد عمل میں لایا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے حتمی فیصلہ منشور کمیٹی کرے گی۔ کراچی کی صورتحال کے حوالے سے یوسف رضاگیلانی کا کہنا تھا کہ امن امان کو کنٹرول کرنا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ ملک کے حالات بلوچستان میں جاری جنگ سے متاثرہورہے ہیں ۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہر ہر چیزمیں بھارت

ملکی ترقی میں لوڈشیڈنگ بڑی رکاوٹ ہے: پوزیشن ہولڈرز

لاہور+ فیصل آباد ( اپنے نمائندے سے+لیڈی رپورٹر+ نمائندہ خصوصی+ نامہ نگاران) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن لاہور کے زیراہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات 2011ءکے پوزیشن ہولڈرز نے لوڈشیڈنگ کو ملکی ترقی میں بڑی رکاوٹ قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان فی الفور

مزید نتائج