اسلام آباد (آن لائن/ ثنا نیوز) حکمران جماعت میں شامل اتحادی جماعتوں کے 40سینیٹرز نے نوکریوں میں کوٹہ نہ دینے اور مسائل حل نہ کئے جانے پر 25مارچ کو شروع ہونے والے سینٹ کے اجلاس کے بائیکاٹ کی دھمکی دیدی ہے۔ جے یو آئی (ف) اور اے این پی کے ذرائع کے مطابق سینٹ میں قائد ایوان نیئر