لندن (بی بی سی ڈاٹ کام‘ اے پی پی) آسٹریلیا نے پاکستان کو ہوبارٹ ٹیسٹ میں 231 رنز سے ہرا کر مسلسل چوتھی سیریز تین صفر سے جیت لی ہے۔ 438 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے پاکستان کی ٹیم 206 رنز پر آ¶ٹ ہو گئی۔ آسٹریلیا کی طرف سے نیتھن ہاریٹز اور سڈل نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے