تازہ ترین:

ہنگامی: کے نتائج

فنی خرابی معمول بن گئی، پی آئی اے کے طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

لاہور/ کراچی (خصوصی رپورٹر/ مانیٹرنگ نیوز) قومی ائرلائن پی آئی اے کے جہازوں میں فنی خرابی روزمرہ کا مسئلہ بن گئی۔ گذشتہ روز بھی پشاور سے متحدہ عرب امارات کے شہر العین کیلئے روانہ ہونیوالی پرواز پی کے 255کو جنریٹر کی خرابی کے باعث کراچی میں اتار لیا گیا۔ علاوہ ازیں اسلام

جنرل پاشا کا ہنگامی دورہ امریکہ سی آئی اے کے سربراہ سے ملاقات‘ پاکستان حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی کرے ورنہ ہم کرینگے: امریکی دھمکی

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی + بی بی سی ڈاٹ کام + ایجنسیاں) اوباما انتظامیہ نے پاکستان کو ایک نیا الٹی میٹم دیا ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ وہ حقانی نیٹ ورک سمیت تمام (بقول اس کے) دہشت گرد تنظیوں سے تعلقات ختم کرے‘ ان کے خاتمے میں مدد کرے بصورت دیگر امریکہ خود یکطرفہ کارروائی کرے

ٹھٹھہ میں پاک فوج کے طیارہ کی ہنگامی لینڈنگ‘ پائلٹ زخمی

ٹھٹھہ (بیورو رپورٹ) ٹھٹھہ کے قریب پاک فوج کا تربیتی طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران زمین پر گر گیا جس سے طیارے کو شدید نقصان پہنچا اور پائلٹ زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے پاک فوج کے 3 طیارے معمول کی پرواز پر تھے تینوں طیارے جب ٹھٹھہ ضلع کی تحصیل میرپور بھٹورو کے قریب

مزید نتائج